ایک لڑکی نے پوسٹ کی:

اگر ماں باپ کو رکھنے کا حق بیٹیوں کو مل جاتا تو پورے ملک میں ایک بھی اولڈ ہاوس نہیں ہوتا۔

 

اس پر ایک لڑکے نے بہت سمجھداری کا جواب دیا:

اگر وہی بیٹیاں شادی کے بعد اپنے ساس، سسر کو ہی اپنے ماں باپ مان لیں، تو ملک تو کیا، پوری دنیا میں ایک بھی اولڈ ہاوس نہیں رہے گا۔

+ لکھاری عباس حسینی در 3 Aug 2018 و ساعت 1:3 PM |