انسان بن چکے ہو
جب اس مرحلے تک پہنچ جاؤ
کہ ان لوگوں کے جوتے بھی سیدھے کرسکو جن سے تمہاری دشمنی ہے
تب سمجھ لو کہ انسان بن چکے ہو۔
میرزا حسین قلی ہمدانیؒ
جب اس مرحلے تک پہنچ جاؤ
کہ ان لوگوں کے جوتے بھی سیدھے کرسکو جن سے تمہاری دشمنی ہے
تب سمجھ لو کہ انسان بن چکے ہو۔
میرزا حسین قلی ہمدانیؒ