مغرب پرستی

مغربی تفکر اور تمدّن وہاں کی ٹیکنالوجی اورعلم سے جدا نہیں ہیں۔ اس ٹیکنالوجی کے ساتھ وہ خاص نظریہ کائنات (Worldview) بھی ہے جس کی جگہ اس ٹیکنالوجی نے اس معاشرے بنائی ہے۔ اسی وجہ سے کہا جاتا ہے: "مغرب مجموعی طور پر ایک (نظام) ہے۔"

ابھی تک انسانوں کی توجہ مغربی ٹیکنالوجی کی طرف ہے لیکن وہ اس اہم نکتے سے غافل ہیں۔ مغربی علوم کی طرف جاتے ہیں اور مغرب پرست بن کر لوٹ آتے ہیں۔ مغرب نے اپنی ذات اور اپنی ماہیت کو علم اور ٹیکنالوجی کی اوٹ میں چھپا لیا ہے تاکہ اس ٹیکنالوجی کی بنیاد پر پوری دنیا پر مغربی تمدن کا راج ہو۔ (پس ٹیکنالوجی اور تمدن میں فرق برقرار رہے۔)

استاد طاهر زاده

علل تزلزل تمدن غرب

+ لکھاری عباس حسینی در 11 Apr 2023 و ساعت 1:25 PM |